• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ ڈرنکس پر پابندی لگادی گئی

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب فوڈا تھارٹی نے ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن فوڈ سٹینڈرڈ ریگولیشن قانون کے تحت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں کاربونیٹڈ اور کولا ڈرنکس پر پابندی عائد کردی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی ادارے کے کیفے ٹیریاز کو سیل کردیا جائے گا۔سکول انتظامیہ کو وارننگ نوٹس جاری کردئیے گئے۔
تازہ ترین