• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریاکالج آف آرٹس اور ملائیشین یونیورسٹی میں ایم او یو پر دستخط

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریاکالج آف آرٹس کے دورے پرآئے ہوئے ملائیشینیونیورسٹی کے وفد نے ایک ایم او یو پر دستخط کئے،جس کے تحت دونوں جامعات نئے ماڈرن پروگرام اور طلباء و فیکلٹی کے تبادلےاورسکالر شپ فراہم کئے جاسکیں گے،اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود انصاری نے وفد کو کامیاب دورے پر مبارک باد دی اور کہا کہ آپکی یونیورسٹی کے ساتھ ملکر جامعہ زکریا کالج آف آرٹس کا نام روشن کریں گے ماہرین کی بدولت تجربات کا تبادلہ ہوتا ہے جس سے تحقیقی عمل میں مزید نکھار آتا ہے، اس موقعپر وفد کے ارکان کوشیلڈ اور سوینئر بھی دیئے گئے۔
تازہ ترین