• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خالد محمود 27 مئی کو ریٹائر ہونگے،نوٹیفکیشن جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے جج انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک ملتان و ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک خالد محمود کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، فاضل جج رواں برس 27 مئی کو مدت ملازمت مکمل ہونے پر عہدے سے ریٹائر ہوں گے۔
تازہ ترین