• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کی تقریب

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر )تحریک منہاج القرآن ضلع ملتان کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب ہوئی جس سے ڈاکٹر ہاشم سعیدی ، رکن الدین ندیم حامدی ، قاری عزیزالرحمن خان قادری،قاری غلام شبیر سواگی ،پیر مدنی رضوی ، ڈاکٹر خالد محمود، رائو محمد عارف رضوی نےخطاب کیا۔
تازہ ترین