• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے اردو، تاریخ، بین الاقوامی تعلقات اور معاشیات کے نتائج کا اعلان

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی نے ایم اے اردو پرائیویٹ، تاریخ، بین الاقوامی تعلقات اور ایم ایس سی معاشیات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شعبہ امتحانات کے مطابق اردو پرائیویٹ فائنل کے 831میں 327 طلبہ پاس ہوئے نتیجہ 39 فیصد رہا، ایم اے تاریخ کے 75 میں 28 طلبہ کامیاب ہوئے نتیجہ 37 فیصد، بین الاقوامی تعلقات کے 75 میں سے 48 طلبہ کامیاب ہوئے نتیجہ 64 فیصد جبکہ معاشیات کے 512 میں سے 308 طلبہ پاس ہوئے نتیجہ 60 فیصد رہا۔
تازہ ترین