• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (نامہ نگار)اوگرا نے روٹی تنور صارفین کیلئے گیس سستی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔روٹی تنور کیلئے کم سے کم چارجز میں بھی ماہانہ 15 روپے کمی کردی گئی ۔گیس کے نرخوں میں کمی کا اطلاق 29 نومبر 2018 سے ہوگا,روٹی تنور صارفین کیلئے گیس کے نئے نرخ 700 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے گئے ہیں۔ روٹی تنور کیلئے گیس کے نرخ 980 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر تھے ،روٹی تنور صارفین کیلئے کم سے کم چارجز ماہانہ 148 روپے 50 پیسے مقرر کر دیئے گئے ہیں۔
تازہ ترین