• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق صوبائی وزیر خوراک کے خلاف خوردبرد ریفرنس کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ٹوکے جج پذیر احمد بلوچ نے سابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار خان کاکڑ ،سیکرٹری خوراک علی بخش بلوچ ،ڈپٹی ڈائریکٹر ظاہر جان جمالدینی اورحسین آفریدی کے خلاف دائرریفرنسز کی سماعت کی اور 2گواہوں ناظر حسین اور شیر محمد کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی بعدازاںدونوں ریفرنسز کی سماعت11مارچ تک ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین