• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکرٹری موسیٰ بلوچ ، مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری ، کوہلو کے جنرل سیکرٹری میر فاروق مری ، محراب بلوچ ، غلام سرور لانگو اور دیگر کارکنوں نے بی این پی کوئٹہ کے سابق نائب صدر و سابق ریجنل انچارج سوئی سدرن گیس کمپنی حاجی نذیر احمد لانگو کے چچا بابو آزاد خان لانگو کے انتقال پر ان کے گھر جا کر لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
تازہ ترین