• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں دلچسپ لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں تاریخی میوزیم پر لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے مبہوت رہ گئے۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں قائم Palaceمیوزم کے نئے قمری سال کے موقع پر94سال بعد رات کی تاریکی میں نہ صرف عوام کیلئے دروازے کھول دیئے گئے بلکہ شاندار لائٹ شو کا بھی انعقاد کیا گیا۔

روشنیوں بھرے اس شو میں قدیم میوزیم کی عمارت پرمنفرد تھری ڈی آرٹ اور لیزرلائٹ پراجیکشن کے ذریعے خوبصورت نظارے شائقین کی توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں آتش بازی کے شاندار مظاہرے نے لائٹ شو کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئے۔

تازہ ترین