• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں پاور اسٹیشن دھماکا خیز مواد سےتباہ


جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں پاور اسٹیشن کے128میٹر بلند کولنگ ٹاور، 210 چمنی اورمیٹر بلند بوائلرکو دھماکہ خیز مواد کے زریعے زمین بوس کر دیا گیا۔

چند لمحوں میں دھماکہ خیز مواد کے استعمال سے تاریخی ٹاورز کودھوئیں کے بادل اُڑاتے ہوئے ملبے کا ڈھیربنا دیا گیا۔

اس منظر کو دیکھنے کے لیے مقامی افراد کی بڑی تعداد موقع پر موجود تھی۔

تازہ ترین