• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں دلچسپ فائر ڈریگن ڈانس شو منعقد کیا گیا۔

فائر ڈریگن ڈانس شو میںشرکاء نے لوہے کو انتہائی تیز درجہ حرارت پر پگھلایا اور پھر اس لوہے سے آتش بازی کا دلفریب نظارہ پیش کیا۔

دوسری جانب کرتب بازوں نے ڈریگن ڈانس کی شاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے۔

تازہ ترین