• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’سندھ حکومت نئی قانون سازی پر کام کر رہی ہے‘‘

سندھ کے مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نئی قانون سازی متعارف کرانے کے لیے کام کر رہی ہے۔

انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ امن وامان کی صورت حال پر قابو پانے کے لیے یہ قانون سازی کی جائےگی۔

مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے یہ بھی کہا کہ رینجرز کو کراچی میں امن و امان قائم کرنے کے لیے اختیارات دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین