• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویتنام میں واٹر فیسٹیول کے موقع پر سالانہ فشنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ۔

ویتنام کے مختلف صوبوں سےفشنگ کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں ماہی گیر دریا سے مچھلیاں پکڑنے پہنچ گئے ۔

ماہی گیروں نے مچھلیاں پکڑ کر خوب مزے کیے ۔فشنگ کا مقابلہ دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگ آئے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والے اس دلچسپ مقابلے میں سات کلو وزنی مچھلی پکڑنے والے کو انعام دیا گیا۔

تازہ ترین