• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکامیں 2روزہ سالانہ کامک ایکسپو کاانعقاد کیا گیا۔

ایکسپو کا موضوع جادوئی اور سائنسی فلموں پر تھا جس سے لاکھوں افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے بہت متاثر ہوئے۔

اس ایونٹ میں لوگوں کی پسند کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کئی فلموں کے نئے ٹیزر ،ٹریلرز اور گیمزکے نئے ایڈیشن بھی پیش کیے گئے۔

کامک ایکسپو کا رُخ کرنے والے سینکڑوں منچلوں نے سائنس اور فکشن فلموں کے عجیب وغریب لباس پہن رکھے تھے جو شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

تازہ ترین