• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون  مزاحیہ چہرے بنا کر اپنی ماں کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہیں۔

دپیکانے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیںجس میں وہ اپنی والدہ کو مزاحیہ چہرے بناکر ہنسانے کی کوشش کر رہی ہیں۔


تصویر میں دپیکا بالکل چھوٹے بچوں کی طرح منہ چڑا کر اپنی والدہ کو ہنسانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ان تصویروں پر نہایت ہی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ، ساتھی اداکاروں نے بھی تصویر میں ’ ماں بیٹی ‘ کے رشتے کا قدرتی پیار حقیقت میں محسوس کیا ہے۔

یہ تصویر ’رنویر سنگھ‘ اور’ دپیکا‘کی شادی کےبعد پہلے ویلنٹائن ڈے کی ہے جو دپیکا نے اپنے والدین کے ساتھ منایا۔

تازہ ترین