• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 سالہ شخص کی ہزاروں فٹ بلند پہاڑی پر اسکائی ڈائیونگ


عمر میں کیا رکھا ہے ، بس دل جواں ہونا چاہئے جسکی تازہ ترین مثال معمرامریکی شخص نے پیش کی ہے۔

روس سے تعلق رکھنے والے80سالہ Vladimir Grigorievichنامی دادا ابانے اپنی سالگرہ کے موقع پرہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کاشاندار مظاہرہ پیش کیا۔

ولادیمیر ایک طیارے پر سوار ہوکر کئی ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچے اوراپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ طیارے سے چھلانگ لگا کر اسکائی ڈائیونگ کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

بعد ازاں والٹر پیراشوٹ کھول کر بحفاظت زمین پر اْتر آئے۔

تازہ ترین