• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارت میں لوگ مٹی کے بگولوں سے خوفزدہ ہوگئے ۔

موسم کی خرابی اور طوفان نہ صرف جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتے ہیں بلکہ لوگ موسم کی خطرناک صورتحال سے خوفزدہ بھی ہوجاتے ہیں۔

بھارت میں موسم کی ایسی ہی خطرناک صورتحال نے لوگوں کو اس وقت خوفزدہ کردیا جب اچانک موسم نے کروٹ بدلی اور کئی فٹ بلندی تک مٹی بگولے کی صورت گول گھومتی دکھائی دی جیسے ہر شے کو اپنی لپیٹ میں لینا چاہتی ہو۔

یوں کالج گراؤنڈ میں اچانک بننے والے مٹی کے دیوہیکل بگولے کو دیکھ کر کچھ لوگ خوفزدہ ہوئے اور کچھ حیران رہ گئے۔

تازہ ترین