• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خزانے کی تلاش …گھر میں کھدائی کے ملزمان جیل بھیج دیئے گئے

کر ا چی ( ا سٹا ف ر پو ر ٹر )جو ڈ یشل مجسٹر یٹ شر قی کی عدالت نے گھر میں کھد ا ئی کر کے سو نے کی کا ن تلا ش کر نے و ا لے ملزمان کو جیل بجھو ا د یا ۔ملز ما ن کو تھا نہ عزیز بھٹی پو لیس نے پیش کیا تھا۔ ملز ما ن طا ر ق و سیم، سید و کیل ا حمد ، نعما ن علی، گلا ب میر،ا حمد خا ن ،جا ن محمد،ا حمد خا ن، تسیم خا ں ،اسماعیل ا و ر پیر نی صفیہ کو پیش کیا جہا ں عد ا لت نے ملز ما ن سے پو لیس تشد د ا و ر گھر میں کھد ا ئی کر نے میں ملو ث ہو نے کے حو ا لے سے پو چھا جس پر ملز ما ن نے کہا کہ ہم سے غلطی ہو گئی لیکن خز ا نہ حا صل کر نے میں نا کا م ر ہے ہیں ۔عد ا لت نے و کلا کی ا ستد عا پر ملز ما ن کو جیل بجھو ا نے کا حکم د یا ۔

تازہ ترین