• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے شہری مقصود قتل کیس میں 2 پولیس اہلکار ملزمان اکبر اور وحید کی ضمانت منظور کرلی، وکیل صفائی نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان کیخلاف کوئی شواہد موجود نہیں ہیں، ملزمان کو کسی عینی شاہد نے شناخت نہیں کیا۔

تازہ ترین