• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت آباد،سپر مارکیٹ کی چھت پر غیر قانونی دکانیں اور گودام مسمار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی  کے محکمہ انسداد تجاوزات نےسپرمارکیٹ لیاقت آباد کی چھت پر کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر قائم کی گئی 17 دکانوں اور گوداموں کو مسمار کردیا۔
تازہ ترین