• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیویز کا بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ


ڈنیڈن( جنگ نیوز) نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے سیریز کلین سوئپ کرلی۔ تیسرے اور آخری میچ میں کیویز88 رنز سے کامیاب ہوئے۔ہوم سائیڈ نے6وکٹ پر 330رنز بنائے۔ راس ٹیلر نے 69، ہینری نکلس نے 64، ٹام لیتھم 59، مارٹن گپٹل نے 29 جبکہ کولن ڈی گرینڈ ہوم اور جیمی نیشام نے 37،37رنز کی اننگز کھیلیں۔ ناکام ٹیم 242رنز بناسکی۔ شبیر الرحمان نے 102رنز کی ساتھ مزاحمت کی۔ ٹم ساؤتھی نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔

تازہ ترین