• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 26 فروری کو کانگریس اجلاس طلب کرلیا جس میں الیکشن، آڈٹ، کارکردگی سمیت دیگر معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ جس میں پی ایچ ایف کے حکام کو اپنی کار کردگی کے حوالے سے شدید مزاحمت کا بھی خدشہ ہے۔

سندھ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ سیپک ٹاکرا چیمپئن شپ مینز ایونٹ بینظیر آباد اور وومینز ایونٹ کراچی نے جیت لیا۔ مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں کراچی نے میرپورخاص اور بینظیر آباد نے لاڑکانہ ہرایا تھا۔
تازہ ترین