• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک ترک مذاکرات کیلئے اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کے مسودے کی منظوری

اسلام آباد (صالح ظافر) پاکستان نے ترکی کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کے مسودے کی منظوری دیدی ہے۔ اصولی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی جس میں انہوں نے فریم ورک کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ۔ اس فریم ورک کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات کو وسیع اسٹریٹجک معاشی تعلقات میں تبدیل کرنا ہے۔

تازہ ترین