• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہد نعیم کی ہمشیرہ کا انتقال ،تدفین آج ہوگی

کراچی(جنگ نیوز)جدہ میں جنگ کے شاہد نعیم کی چھوٹی ہمشیرہ تسکین اقبال علالت کے بعد بدھ کے روز انتقال کر گئیں۔ کراچی میں تدفین جمعرات کو نماز عصر کے بعد ہوگی ۔

تازہ ترین