• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفارتخانوں میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی کی تقرری، 25 فروری تک درخواستیں طلب

اسلام آباد (حنیف خالد) بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں/ہائی کمشنروں میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشی کی تعیناتی کیلئے 25 فروری تک سرکاری افسروں سے درخوا ستیں طلب کر لی گئی ہیں کم ازکم تعلیم پوسٹ گریجویٹ 10 مارچ 2019 کی صبح نو بجے او پی ایف کالج فار بوائز سیکٹر ایچ۔ ایٹ فور اسلام آباد اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈ منسٹر یشن (آئی بی اے) کراچی میں بھی 10 مارچ 2019 کی صبح نو بجے امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ ہوگا ۔
تازہ ترین