• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلوامہ حملے کا بدلہ لینے تک خاموشی اختیار کریں، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(ایجنسیاں) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے پلوامہ فدائی حملے کا بدلہ لینے تک خاموشی اختیار کی جائے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنرل پبن راوت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی ریاست پلوامہ حملے کے بارے میں بیانات سے گریز کرے اور پاکستان سے بدلہ لینے تک خاموشی اختیار کی جائے۔

تازہ ترین