• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان شہر ی علاقوں کی واحد نمائند ہ جما عت ہے، خالد مقبول

کر اچی(اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے کنو ینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم درتقسیم کے خو اب دیکھنے والے یہ جان لیں کہ ہما رے جذبے جو ان اور ہما را عزم چٹا نو ں کی طر ح مضبو ط ہے ایم کیو ایم پاکستان سندھ کے شہر ی علاقوں کی وہ واحد نما ئند ہ جما عت ہے جو اقتدار میں ہو یا نہ ہو عوام کی خد مت اسکا شعار ہے اور جو با ت کو ئی نہ کہہ سکے جن مسائل سے پر دہ پو شی کی جا ئے ایم کیو ایم اس پر کھل کر با ت کر تی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہم ہی وہ لو گ ہیں جنہو ں نے اس شہر کی صفائی کیلئے انچارج سے لیکر کا رکنان تک جھا ڑو پکڑ کر شہر کو صاف کر نے کی روایت ڈالی تھی ۔انہو ں نے یہ با ت سی اوسی اور بلد یا تی کمیٹی کے مر کز ی اراکین ،بلد یا تی نما ئند گان کے ایک اجلا س سے خطاب کر تے ہو ئے کہی اس مو قع پر ڈپٹی کنو ینر کنو ر نو ید جمیل کے علا وہ رابطہ کمیٹی کے اراکین بھی مو جو د تھے ۔
تازہ ترین