• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی خاتون کی شہریت منسوخ

لندن(ایجنسیاں)داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی خاتون کی شہریت منسوخ کردی گئی، سیکریٹری داخلہ ساجد جاوید نے شمیمہ بیگم کے اہلخانہ کو مراسلہ میں کہاگیا کہ شمیمہ بیگم کے والدین کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے اور وہ اس ملک کی شہریت حاصل کریں‘ ۔تفصیلات کے مطابق شام جا کر داعش میں شمولیت اختیار کرنے اور پھر لندن واپس آنے کی خواہش ظاہر کرنے والی برطانوی خاتون شمیمہ بیگم کی شہریت منسوخ کردی گئی۔
تازہ ترین