• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد نے 850بھارتی قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 850بھارتی شہریوں کی رہائی کے احکامات جاری کردیے ۔ بھارتی وزارت خار جہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم نریندر مودی کی درخواست پر سعودی جیلوں میں قید 850بھارتی شہریوں کی رہائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
تازہ ترین