• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں ابلتے گٹروں پر قابو پا کر پولیو میں کمی یا قابو پانا ممکن

کراچی(طاہر عزیز) کراچی میں پولیو کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا ہے اس کے جراثیم سیوریج میں رپورٹ ہوتے ہیں اگر شہر میں ابلنے والے گٹروں پر قابو پالیا جائے تو پولیو ختم یا اس میں کمی ہو سکتی ہے واٹربورڈ کے بعض سینئرافسران کا کہنا ہے کہ ادارے کےلئے سب سے اہم فنانس ڈپار ٹمنٹ کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہےاس میں کوالیفائیڈ عملہ بہت کم ہے ایک ہی پوسٹ پر برسوں سے تعینات اسٹاف کی جگہ دیگر اہل افسران اور عملے کو تعینات کیا جائے۔
تازہ ترین