• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو میگھن مارکل کی امریکا میں گود بھرائی کی خفیہ رسم


لندن ( جنگ نیوز)برطانوی شاہی خاندان کی چھوٹی بہو ڈچز آف سسیکس امید سے ہیں اورانکےہاں رواں برس اپریل تک بچے کی پیدائش ہوگی،شادی اور امید سے ہونے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ میگھن مارکل اپنے آبائی ملک امریکا گئی ہیں۔برطانوی فیشن میگزین ’ووگ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ میگھن مارکل 5 روزہ دورے کیلئےنیویارک پہنچیں، جہاں انہوں نے گود بھرائی کی رسم میں بھی شرکت کی۔

تازہ ترین