• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرسطح پر ناموس رسالت ایکٹ کا تحفظ کریں گے،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

لاہور(نمائندہ جنگ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و ادارۃ الفرقان کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس مقامی امیر قاری ظہورالحق کی صدارت ہوئی ۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محمداعجاز نے کہا کہ ناموس رسالت ایکٹ میں حکومت اگر کوئی ایسا ترمیمی بل لائی توعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ہرسطح پر ناموس رسالت ایکٹ کا تحفظ کرے گی۔مولانا عزیز الرحمن ثانی اورمولانا عبدالنعیم نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین