• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے :ملتان سے شارجہ پروازیں شروع

لاہور (نیوزرپورٹر)پی آئی اے نے ملتان سے شارجہ کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کردیں۔ افتتاحی پرواز بدھ کو علی الصبح روانہ ہوگئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ پہلی پرواز کے ذریعے 166مسافرروانہ ہوئے۔صدر پی آئی اےائیر مارشل ارشد ملک نے کہا کہ آج پشاور سے شارجہ اورکل العین کیلئے پروازیں شروع ہونگی۔
تازہ ترین