• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کی آسانی کیلئے محکمہ کوآٹومیشن پرلے جارہے ہیں: وزیرمحنت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وزیرمحنت پنجاب انصرمجیدخان نے ایمپلائزسوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں ڈائریکٹرز کےتربیتی اجلاس سے خطاب میں کہا ہےکہ مزدوروں کی آسانی کیلئے پورے محکمہ کوآٹومیشن پرلے جارہے ہیں، تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے مزدوروں کی مالی امداد کیلئے4ارب روپے کی خطیررقم جاری کی ہے۔
تازہ ترین