• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)گلگت سے اسلام آباد آنے والی معمرخاتون ائرپورٹ پردم توڑگئی۔ ائرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے608کے ذریعے گلگت سے 40سالہ خاتون نصرت نشاءنیواسلام آبادائرپورٹ پہنچی جہاں ڈومیسٹک ارائیول ہال میں اسے دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا۔
تازہ ترین