• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 5ٹرک سامان ضبط کر لیا ، شعبہ انسداد تجاوزات کے عملہ نے چوہڑ ہڑپال ،مصریال روڈ،رینج روڈ،22 نمبر کے بازاروں میں عارضی اور مستقل تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا۔ پکڑے گئے سامان میں ریڑھیاں،کائونٹر،کرسیاں اور دیگر سامان شامل تھا۔
تازہ ترین