• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کے متوقع ششماہی اجلاسوں کا ترمیمی شیڈول جاری

کوئٹہ (خ ن)بلو چستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق بلو چستان اسمبلی کے متوقع ششماہی اجلاسوں کا تابع ترمیم شیڈول جاری کردیا گیا ۔ جسکے مطابق پہلے پارلیمانی سال کا نواں سیشن 25مارچ تا 2اپریل 2019،دسواں سیشن 25اپریل تا 3مئی 2019، گیارہواں سیشن 22مئی تا 28مئی 2019، بارہواں سیشن 20جون تا 29جون (بجٹ سیشن)2019 اور تیرہواں سیشن 25جولائی تا3اگست 2019کو منعقد ہو گا ۔
تازہ ترین