• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ بار کے زیر اہتمام آج شہدائے کچہری کیلئےقرآن خوانی ہوگی

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق آج 21 فروری کو کچہری بار روم کوئٹہ میں 17فروری 2017ء کے شہداء کچہری کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی ہوگی تمام وکلاء سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
تازہ ترین