• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائون کونسل ون کاماہانہ اجلاس آج طلب

پشاور ( وقائع نگار ) ناظم ٹائون ون زاہدندیم کی ہدایت پر نائب ناظم وکنویئنر محمدشعیب بنگش نے ٹائون کونسل ون کا ماہانہ اجلاس آج بروز جمعرات دوپہر 2 بجے طلب کرلیا ہے اس سلسلے میں تمام ٹائون ممبران کوبروقت پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین