• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد منشیات آگاہی سرگرمیوں کی بھرپور سرپرستی کی جائیگی: ڈپٹی ڈائریکٹر اے این ایف

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس ملتان منظور حسین شاہ نے کہا ہے کہ تدارک منشیات کی آگاہی سرگرمیوں کی بھرپور انداز میں سرپرستی کی جائے گی، منشیات فروشوں کے قلع قمع کیلئے اے این ایف کی جدوجہد جاری ہے، نوجوان نسل کو منشیات کی وباء سے بچانے کیلئے والدین، اساتذہ کرام کو کردار اداکرناچاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے شعور ترقیاتی تنظیم کے صدر شاہد محمود انصاری اور سول سوسائٹی فورم ملتان کی وائس چیئرپرسن ظل فاطمہ سے ملاقات کے موقع پر کیا۔
تازہ ترین