• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معذور کوٹے پر سب انجینئرز، کلرک نائب قاصد ، سینٹری ورکرز کیلئےدرخواستیں طلب

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نےملتان سمیت صوبہ بھر کی دیگر ڈویژن میں معذور کوٹہ پر سب انجینئرز، کلرک، نائب قاصد ، سینٹری ورکرز کی خالی اسامیوں پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
تازہ ترین