• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


پنسلوانیا، میری لینڈ، ورجینیاسمیت امریکا کی وسط مغربی اور شمال مشرقی کی پینتیس مختلف ریاستوں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔

برفباری کے طوفان نے جہاں نظام زندگی کردی وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی جبکہ دو ہزار سے زائد پروازیں بھی معطل کردی گئی۔

سرد موسم کے باعث اسکولز بھی بند کردیئے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق موسم کی خراب صورتحال سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردی گئی ہے۔

تازہ ترین