• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطروں کے کھلاڑی چہل قدمی کرنے آتش فشاں پہاڑ پر پہنچ گئے ۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑیChristopher Horsleyاور اُسکے ساتھیوں نے اپنے ایڈونچر کیلئے بحراوقیانوس کے ملک Vanuatu کے آتش فشاں پہاڑAmbrymکا انتخاب کیا اور اُبلتے لاوے کے قریب پہنچ کر چیل قدمی کا شوق پورا کیا۔

اس دوران ہینڈ اسٹینڈ سمیت کرتب بازی بازی کا خطرناک مظاہرہ کیا اور سیلفیاں بھی بنوائیں ۔

تازہ ترین