• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمندر کی تہہ میں قائم دنیا کاانوکھا ڈا ک خا نہ


بحر الکا ہل میں واقع جزیرے Vanuatu میں قائم یہ دنیا کا واحد ڈا ک خانہ ہے جو سمندر کی160فٹ کی گہرائی میں مو جو دہے اور جہاں سے خصوصی پو سٹ کا رڈ دنیا بھر میں روانہ کیے جا تے ہیں ۔

اس جزیر ے کا رخ کر نے والے سیاح غو طہ خوری کا لبا س پہن کر سمندر میں اتر تے ہیں اور تین میٹر گہر ے پا نی میں قائم اس ڈاک خا نے سے خصو صی طور پر بنا ئے گئے یا دگا ری واٹر پر وف کارڈاپنے پیاروں کو بھیجتے ہیں۔

اس ڈا ک خانے کے عملے کو غو طہ خوری کی با قا عدہ تر بیت فراہم کی گئی ہے ۔

سیا حوں کے کا رڈز کو ان کی منز ل پر پہنچا نے کیلئے ڈاک کے عملے کے خصو صی غو طہ خو ررو زانہ اس ڈاک خانے سے یہ خط جمع کر کے جزیر ے کے سینٹر ل ڈاک خانے پر پہنچا دیتے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس ڈا ک خانے سے لاکھو ں پو سٹ کا رڈز دنیا بھر میں روانہ کیے جا چکے ہیں ۔

تازہ ترین