• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’نواز شریف کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے ‘


مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف منفی پر و پیگنڈا کیا جارہا ہے۔

مریم اور نگزیب کا کہنا ہے کہ 3 مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ایسی مہم انتخابات سے پہلے بھی چلائی گئی تھی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ نو از شریف کی پاکستان اور اسلام سے محبت ڈھکی چھپی نہیں ہے، اس کےلیے انہیں کسی سرٹیفیکٹ کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔

تازہ ترین