• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: 328فٹ بلند چمنی سے بنجی جمپنگ کا مظاہرہ

ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کیلئے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے وہ ہر حد سے گزرجاتے ہیں چاہے اس دوران اُنکی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔


ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے روس کے علاقے Pavlovsk میں قائم پاور پلانٹ کی سیکڑوں فٹ بلند چمنی کا انتخاب کیا ۔

کرتب بازی کے شوقین جانباز وں نے328فٹ بلند چمنی سے بنجی جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ پیش کر کے نہ صرف ایڈونچر کا شوق پورا کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی اپنے اس کارنامے سے دنگ کردیا۔

تازہ ترین