• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں نیوی نے بیچ سمندر میں فلمی انداز میں کاروائی کرتے ہوئے مجرموں کو قابو کرلیا۔


نیوی اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایک تیز رفتار کشتی کا پیچھا کیا اور کامیابی کے ساتھ کشتی روک کر اس کی تلاشی لی۔

کچھ دیر بعد ہی نیوی اہلکاروں نے سامان میں چھپائی گئی 630کلو وزنی کوکین برآمد کرلی۔کشتی میں سوار 15افراد کو نیوی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا جبکہ کوکین بھی قبضے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تازہ ترین