آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ14؍رجب المرجب 1440 ھ22؍ مارچ 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)خیبر پختونخوا اور سندھ کی تاریخ بہت قدیم ہے، دونوں صوبوں کے بلدیاتی ادارے مشترکہ حکمت عملی سے عوام کے لئے نئی اصلاحات متعارف کروائیں گے، ان خیالات کا اظہار چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کے،پی کی تحصیل الپوری ضلع شانگلہ سے آئے ہوئے اراکین کونسل کے وفد کے اعزاز میں دیئے جانیوالے ظہرانے سے خطاب کے دوران کیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں