• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرانا گولیمار میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 5افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرانا گولیمار میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیم کے رضا کاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں شناخت 18سالہ حسین، 22سالہ عبدالمنان ، 25 سالہ محسن ، 25 سالہ غلام محمد اور 20 سالہ اظہر شامل ہیں۔
تازہ ترین