• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹا ف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام سندھ کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن 22فروری جمعہ کوشام ساڑھے 5بجے کانفرنس ہال ایف ٹی سی بلڈنگ شارع فیصل میں منعقد ہوگا،متحدہ مجلس عمل کے صدر اور جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن خطاب کریں گے۔
تازہ ترین